کیلیفو ر نیا 24 جنور ی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی نژا د 13 سالہ شو بھا م بنر جی نے سیلکا ن ویلی ‘ کیلیفو ر نیا میں بر یل پر نٹر کمپنی لا نچ کی ہے۔ ا خبا ر ایشین ا یج کے مطا بق کیلیفو رنیا کے
اسکو ل میں زیر تعلیم شو بھا م نے بر یل پر نٹ کیلئے کم لا گت والی مشین تیا ر کر نے کی کمپنی لا نچ کی ہے۔ بریل ٹچ ہینڈ را ئٹنگ سسٹم ہے جو بصا ر ت سے محروم افرا دکیلئے ہے ۔ شو بھا م نے 35 ہزا ر ڈ الر کے ابتد ائی سر ما یہ سے بر ائیگو لیسس نا می کمپنی قا ئم کی ہے ۔